اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • سپریم کورٹ/آرڈرز
  • تمام آزاد امیدواروں کی جگہ پر نئے انتخابات کروائے جائیں گے،سپریم کورٹ
  • سپریم کورٹ نے آزاد امیدواروں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا
  • تمام آزادامیدواروں کو آج سے نااہل سمجھا جائے گا،سپریم کورٹ
  • دنیا
  • سلامتی کونسل اجلاس/روسی مندوب
  • ایران کے سپریم لیڈر اور حکومت کے حق میں بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکلے،روسی مندوب
  • امریکی اقدامات مشرقِ وسطیٰ کو مزید بحران کی طرف دھکیل سکتے ہیں،روسی مندوب کاانتباہ
  • ماسکو نے ایران سے متعلق مسائل کے پرامن حل کے لیے تعاون کی پیشکش کر دی
  • سلامتی کونسل کا اجلاس ہنگامہ خیز، روسی مندوب نے اجلاس کو “سرکس” قرار دے دیا۔
  • روس کی اقوام متحدہ میں امریکا پر شدید تنقید، اجلاس کو ایران میں مداخلت کے بجائے امن کے لیے قرار دینے کا مطالبہ
  • امریکا ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کر کے کشیدگی بڑھا رہا ہے،روسی مندوب کاالزام
  • ایرانی اداروں پر قبضے کے لیے امریکی بیانات ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں، روسی مندوب
  • شہریوں کا تحفظ ایرانی حکومت کی ذمہ داری ہے،روسی مندوب
  • امریکہ
  • ڈونلڈ ٹرمپ/نئی تعیناتی
  • ماورا نامدار کی تقرری پر مختلف حلقوں میں حیرت
  • ماورا نامدار تجربہ کار وکیل ہیں:حامیوں کا مؤقف
  • ٹرمپ نے بیوٹی پارلر کی مالک وکیل کو اہم عہدے پر تعینات کر دیا
  • ٹرمپ انتظامیہ میں نئی تقرری، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
  • ماورا نامدار اسسٹنٹ یکریٹری آف اسٹیٹ برائے قونصلر امور مقرر
  • امریکی ویزا اور پاسپورٹ فیصلوں کی ذمہ داری ماورا نامدار کے سپرد
  • ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ، بیوٹی بزنس چلانے والی وکیل کو بڑا عہدہ
  • ٹرمپ دور میں ماورا نامدار کی محکمہ خارجہ میں واپسی
  • ویزا منظوری اور سفری قوانین اب ماورا نامدار دیکھیں گی
  • بیوٹی پارلر چین کی مالک ماورا نامدار کو کلیدی سرکاری عہدہ
  • شہر شہر
  • کراچی/مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:فائرنگ کےتبادلےکےبعد3ملزم گرفتار،پولیس
سلامتی کونسل کااجلاس سرکس کے مترادف ہے،روسی مندوب برہم
سلامتی کونسل کا اجلاس سرکس کے مترادف ہے،روسی مندوب کا امریکا پراظہار برہمی

شیئر کریں

سلامتی کونسل کا اجلاس سرکس کے مترادف ہے،روسی مندوب کا امریکا پراظہار برہمی

روسی مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا پر سخت تنقید کرتے ہوئے اجلاس کو سرکس قرار دے دیا۔

روسی مندوب نے کہا کہ سلامتی کونسل کا اجلاس سرکس سےزیادہ کچھ نہیں، یہ اجلاس بلانا شرمناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس عالمی امن کے لیے بلایاجاناچاہیے تھا نہ کہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے لیے، بیرونی قوتیں ایران میں موجودہ حالات کو بڑھاوا دے رہی ہیں۔

روس مندوب نے مزید کہا کہ شہریوں اور املاک کا تحفظ ایرانی حکومت کی ترجیح ہے،امریکاکی جانب سے ایرانی عوام کو کہا گیا کہ وہ اداروں پرقبضہ کرلیں، یہ بیانات کسی بھی ملک کی سالمیت کے خلاف ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایرانی سپریم لیڈر اورحکومت کی حمایت میں وسیع پیمانےپرلوگ نکلے،امریکی کارروائی سے خطہ مزید بحران کاشکار ہوجائے گا۔

اس علاوہ روس کی جانب سے مسائل کے پرامن حل میں تعاون کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔

اپنی رائے دیں:
😊 بہت اچھا
🙂 اچھا
😐 ٹھیک ہے
🤔 بہتر ہو سکتا ہے
😡 بالکل پسند نہیں

مزید دنیا سے

برطانیہ نے ایران امریکا کشیدگی کے باعث قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کر دیے

برطانیہ نے ایران امریکا کشیدگی کے باعث قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کر دیے

متحدہ عرب امارات میں چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ

متحدہ عرب امارات میں چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ

ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ کا آغاز، 20 عالمی رہنماؤں کےچارٹر پر دستخط

ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ کا آغاز، 20 عالمی رہنماؤں کےچارٹر پر دستخط

ٹرمپ چند دنوں میں خامنہ ای کو نشانہ بنا سکتے ہیں، سابق امریکی سفیر کا تہلکہ خیز دعویٰ

ٹرمپ چند دنوں میں خامنہ ای کو نشانہ بنا سکتے ہیں، سابق امریکی سفیر کا تہلکہ خیز دعویٰ

سپریم لیڈر پر کسی قسم کا حملہ اعلان جنگ تصور ہوگا، ایرانی صدر

سپریم لیڈر پر کسی قسم کا حملہ اعلان جنگ تصور ہوگا، ایرانی صدر

ایران کے حالیہ فسادات میں ٹرمپ خود ملوث ہیں، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے حالیہ فسادات میں ٹرمپ خود ملوث ہیں، آیت اللہ خامنہ ای

💬 تبصرہ کریں

تازہ ترین تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ پہلا تبصرہ کریں!