اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • سپریم کورٹ/آرڈرز
  • تمام آزاد امیدواروں کی جگہ پر نئے انتخابات کروائے جائیں گے،سپریم کورٹ
  • سپریم کورٹ نے آزاد امیدواروں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا
  • تمام آزادامیدواروں کو آج سے نااہل سمجھا جائے گا،سپریم کورٹ
  • دنیا
  • سلامتی کونسل اجلاس/روسی مندوب
  • ایران کے سپریم لیڈر اور حکومت کے حق میں بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکلے،روسی مندوب
  • امریکی اقدامات مشرقِ وسطیٰ کو مزید بحران کی طرف دھکیل سکتے ہیں،روسی مندوب کاانتباہ
  • ماسکو نے ایران سے متعلق مسائل کے پرامن حل کے لیے تعاون کی پیشکش کر دی
  • سلامتی کونسل کا اجلاس ہنگامہ خیز، روسی مندوب نے اجلاس کو “سرکس” قرار دے دیا۔
  • روس کی اقوام متحدہ میں امریکا پر شدید تنقید، اجلاس کو ایران میں مداخلت کے بجائے امن کے لیے قرار دینے کا مطالبہ
  • امریکا ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کر کے کشیدگی بڑھا رہا ہے،روسی مندوب کاالزام
  • ایرانی اداروں پر قبضے کے لیے امریکی بیانات ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں، روسی مندوب
  • شہریوں کا تحفظ ایرانی حکومت کی ذمہ داری ہے،روسی مندوب
  • امریکہ
  • ڈونلڈ ٹرمپ/نئی تعیناتی
  • ماورا نامدار کی تقرری پر مختلف حلقوں میں حیرت
  • ٹرمپ نے بیوٹی پارلر کی مالک وکیل کو اہم عہدے پر تعینات کر دیا
  • ماورا نامدار تجربہ کار وکیل ہیں:حامیوں کا مؤقف
  • ماورا نامدار اسسٹنٹ یکریٹری آف اسٹیٹ برائے قونصلر امور مقرر
  • ٹرمپ انتظامیہ میں نئی تقرری، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
  • امریکی ویزا اور پاسپورٹ فیصلوں کی ذمہ داری ماورا نامدار کے سپرد
  • ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ، بیوٹی بزنس چلانے والی وکیل کو بڑا عہدہ
  • ٹرمپ دور میں ماورا نامدار کی محکمہ خارجہ میں واپسی
  • ویزا منظوری اور سفری قوانین اب ماورا نامدار دیکھیں گی
  • بیوٹی پارلر چین کی مالک ماورا نامدار کو کلیدی سرکاری عہدہ
  • شہر شہر
  • کراچی/مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:فائرنگ کےتبادلےکےبعد3ملزم گرفتار،پولیس
امریکی تاریخ کی شدید ترین سردی، ریاست مشی گن کی جھیل برف کی موٹی تہہ میں تبدیل
امریکی تاریخ کی شدید ترین سردی، ریاست مشی گن کی جھیل برف کی موٹی تہہ میں تبدیل

شیئر کریں

امریکی تاریخ کی شدید ترین سردی، ریاست مشی گن کی جھیل برف کی موٹی تہہ میں تبدیل

امریکا اس وقت سخت سرد موسم کی لپیٹ میں ہے جہاں آرکٹک ہواؤں کی یلغار کے باعث مشی گن جھیل غیر معمولی طور پر جم گئی ہے۔ یہ جھیل شمالی امریکا کی پانچ بڑی جھیلوں میں شمار ہوتی ہے اور امریکی تاریخ میں یہ صرف چند ہی بار اس حد تک منجمد ہوئی ہے۔

مسلسل شدید سردی کے باعث جھیل کی سطح پر برف کی موٹی تہہ جم چکی ہے۔ اگرچہ سرد موسم میں جھیل کے کچھ حصوں کا منجمد ہونا معمول کی بات سمجھی جاتی ہے، لیکن پوری جھیل یا اس کے بڑے حصے کا برف میں تبدیل ہونا عالمی موسمیاتی ریکارڈ کے مطابق ایک نایاب واقعہ ہے۔

اس سرد لہر کے اثرات صرف مشی گن جھیل تک محدود نہیں رہے، بلکہ ایری جھیل سمیت امریکا کی دیگر بڑی جھیلیں بھی برف سے ڈھک گئی ہیں۔

ماضی میں بھی سخت سردیوں کے دوران مشی گن جھیل پر برف جمی ہے، جن میں 1976، 1979 اور 1994 قابلِ ذکر سال ہیں، تاہم اس بار جھیل کے بڑے حصے کا اس شدت سے منجمد ہونا ایک غیر معمولی منظر پیش کر رہا ہے۔

ماہرین موسمیات کے مطابق بدلتے موسمی حالات اور غیر متوقع سرد ہوائیں اس خطے میں شدید موسمی اتار چڑھاؤ کا باعث بن رہی ہیں، جس کے نتیجے میں کبھی ریکارڈ سطح کی برفباری دیکھنے میں آتی ہے اور کبھی موسم غیر معمولی حد تک گرم ہو جاتا ہے۔
اپنی رائے دیں:
😊 بہت اچھا
🙂 اچھا
😐 ٹھیک ہے
🤔 بہتر ہو سکتا ہے
😡 بالکل پسند نہیں

مزید امریکہ سے

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل

حماس نے چند دنوں میں ہتھیار نہ ڈالے تو اُسے نیست و نابود کرکے رکھدیں گے، ٹرمپ

حماس نے چند دنوں میں ہتھیار نہ ڈالے تو اُسے نیست و نابود کرکے رکھدیں گے، ٹرمپ

گرین لینڈ پر امریکی قبضے اور پرچم لہرانے کی اے آئی تصویر جاری

گرین لینڈ پر امریکی قبضے اور پرچم لہرانے کی اے آئی تصویر جاری

گرین لینڈ تنازع: ٹرمپ کی یورپی ممالک کو بھاری ٹیرف کی کھلی دھمکی

گرین لینڈ تنازع: ٹرمپ کی یورپی ممالک کو بھاری ٹیرف کی کھلی دھمکی

امریکا کو گرین لینڈ کا مالک ہونا چاہیے تاکہ روس یا چین اس پر قبضہ نہ کرلیں، ٹرمپ

امریکا کو گرین لینڈ کا مالک ہونا چاہیے تاکہ روس یا چین اس پر قبضہ نہ کرلیں، ٹرمپ

ٹرمپ نے بیوٹی پارلر کی مالکن خاتون وکیل کو اہم عہدے پر تعینات کردیا

ٹرمپ نے بیوٹی پارلر کی مالکن خاتون وکیل کو اہم عہدے پر تعینات کردیا

💬 تبصرہ کریں

تازہ ترین تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ پہلا تبصرہ کریں!